سید مصطفی کمال نے سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں پانی بحران کیس میں اپنا جواب داخل کرادیا
آئین کے مطابق میئر کراچی کو بلدیاتی اداروں کا مکمل اختیار دیا جائے،چیئرمین پاک سرزمین پارٹی کا عدالت عظمیٰ میں جواب
منگل 23 جنوری 2018 18:05
(جاری ہے)
دہشت گردی کے خلاف جنگ کے ساتھ کراچی میں ترقیاتی کاموں کے بھی جنگی بنیادوں پر کام کی ضرورت ہے۔
سید مصطفی کمال نے کہا کہ مردشماری میں کراچی کی آبادی سے غلط اعدادوشمار پیش بتائے گئے۔کراچی کی آبادی ڈھائی کروڑ سے تجاوز کرچکی ہے۔آئین کے مطابق مئیر کراچی کو بلدیاتی اداروں کا مکمل اختیار دیا جائے۔مئیر کو اختیارات دیے بغیر مفلوج بلدیاتی نظام کا کوئی فائدہ نہیں۔کراچی کے تمام اداروں کو مئیرکراچی کے ماتحت کیا جائے۔محکمہ ماسٹر پلان کو ایس بی اے میں ضم کرنے سے کراچی کی صورت حال تباہی کے دہانے تک پہنچ چکی ہے۔مزید اہم خبریں
-
یہ تاثر غلط ہے کہ وزارت خارجہ نے امریکی سفیر سے ملاقات طے کرائی
-
سوشل میڈیا پر پابندی کے سوال پر ترجمان پاک فوج کا قرآن کی آیت کا حوالہ
-
واحد راستہ قوم سے معافی ،ترجمان پاک فوج نی9 مئی کے مسئلے کا حل بتادیا
-
9 مئی کے ذمہ دار وہ ہیں جن لوگوں نے رینجرز کے یونیفارم میں عدالتی احاطے میں عمران خان پر حملہ کیا
-
متحدہ عرب امارات میں بچوں میں پڑھنے کے شوق کو تقویت دینے کے مقصد
-
توشہ خانہ گاڑی ریفرنس، احتساب عدالت نے صدر زرداری کے خلاف کارروائی روک دی
-
ڈی جی آئی ایس پی آر کی تمام تر پریس کانفرنس حقائق کے منافی ہے
-
ترجمان آئی ایس پی آر نے 2014 کے دھرنے ،پارلیمنٹ پر حملے کی جوڈیشل کمیشن بنانے کی تجویز دیدی
-
سیاسی جماعتوں کیلئے ملک کی اسٹیبلشمنٹ سے لڑائی کا نقصان ہے
-
غزہ: اسرائیلی کارروائیوں میں شدت جبکہ اہم امدادی راہداریاں بند
-
ترجمان پاک فوج نے سانحہ 9 مئی کی ویڈیوایک بارپھرقوم کودکھا دی
-
9 مئی واقعات، کور کمانڈر حملہ کیس میں مزید 10 ملزمان کی ضمانت منظور کر لی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.