معروف ماڈل و اداکارہ ایمان علی کو بولڈ فوٹو شوٹ کروانا مہنگا پڑگیا،شدید تنقید کا سامنا
جمعرات 25 جنوری 2018 19:11
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق خدا کیلئے،بول اور ماہ میر فلموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھانے والی اداکارہ ایمان علی کے بولڈ فوٹو شوٹ کی تصاویر سوشل میڈیا ویب سائٹ انسٹا گرام پر شہزاد نور نامی ماڈل کے اکائونٹ پر شیئر کی گئی ہیں جبکہ یہ تصاویر فراز منان فوٹو شوٹ کی جانب سے بنائی گئی ہیں۔
تصاویر منظر عام پر آنے کے بعد اداکارہ کو مداحوں کی جانب سے شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا جس کے بعد ان تصاویر کو شہزاد نور کے اکائونٹ سے ہٹا دیا گیا مگر اس سے پہلے کہ تصاویر کو ڈیلیٹ کیا جاتا وہ دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
بھارت : فلم ’’ہمارے بارہ“ مسلمانوں کے جذبات کو مجروح کرنے کی ایک اور کوشش
-
سلمیٰ آغا کی وجہ سے شوبز کیریئر میں بہت نقصان اٹھانا پڑا، جاوید شیخ
-
شادی کی افواہوں پر اداکارپربھاس کی لب کشائی
-
ساجد حسن نے بھارت مخالف کردارادا کرنے سے انکارکرنے کی وجہ بتا دی
-
زرناب فاطمہ اور لاریب خالد کے ہاں ننھے مہمان کی آمد متوقع
-
پشاور کے لوگوں سمیت پاکستان بھر کے لوگ مہمان نواز اور محبتی ہیں،شاہ رخ خان
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کی خوبرو فلمی اداکارہ رانی کی31ویں برسی 27 مئی کو منائی جائے گی
-
معروف کامیڈین رنگیلا کومداحوں سے بچھڑے 19برس بیت گئے
-
پاکستان کے ممتاز قوال تاج محمد نیازی انتقال کرگئے ،نماز جنازہ (کل)ہوگی
-
اداکارہ کترینہ کیف کے پہلے بچے کی پیدائش لندن میں ہوگی
-
کترینہ کیف کے حاملہ ہونے کی تصدیق ویڈیو وائرل
-
صبا حمید کے نئے ڈراما’’نورجہاں ‘‘کا ٹریلر جاری، سوشل میڈیا پر سخت تنقید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.