سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں میئر وسیم اختر نے پانی و سیوریج کے مسائل پر تیار رپورٹ جمع کرادی
سندھ حکومت بغیر کسی سیاسی مینڈیٹ کے کراچی کے معاملات چلا رہی ہے،واٹر بورڈ اور حکومت سندھ کو اب اپنا قبلہ درست کرنا ہوگا،رپورٹ
جمعہ 26 جنوری 2018 19:45
(جاری ہے)
مئیر کراچی نے رپورٹ میں تمام مسائل کا زمہ دار سندھ حکومت کو قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ حکومت بغیر کسی سیاسی مینڈیٹ کے کراچی کے معاملات چلا رہی ہے کے فور کے فیسز بہت سلو ہیں اب میں تیزی آنی چاہیے۔
مئیرکراچی وسیم اخترکا اپنی رپورٹ میں یہ بھی کہنا ہے کہ 2008 سے پیپلزپارٹی صوبے میں برسراقتدار ہے لیکن شہر کی سڑکیں ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے جبکہ سیوریج کا نظام تباہ حال ہوچکا۔ 40 50 سال پرانی لائنیں ہیں ان کی مرمت کے بغیر فراہمی اب کا مسلہ حل نہیں ہوگا سپریم کورٹ کا صاف پانی کا فراہمی کا نوٹس لینا اچھا اقدام ہے واٹر بورڈ اور حکومت سندھ کو اب اپنا قبلہ درست کرنا ہوگامتعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
عالمی یومِ مزدور پرگورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن کا پیغام
-
صوبائی وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق کا یوم مئی کے موقع پرپیغام
-
لڑکی سے زیادتی کرنے والے دو ملزمان گرفتار
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدور اور محروم طبقہ کی ترجمانی کی ہے،فیصل کریم کنڈی
-
اسحاق ڈاراو آئی سی سمیٹ اجلاس میں شرکت کیلئے گیمبیا پہنچ گئے
-
محنت کشوں کے بغیر کوئی قوم ترقی کے راستے پر نہیں چل سکتی: محسن نقوی
-
حکومت محنت کشوں کی فلاح پر توجہ مرکز کیے ہوئے ہی: چودھری شافع حسین
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں: حافظ نعیم الرحمن
-
لاہور میں ڈینگی کے 2مزید نئے مریض سامنے آ گئے
-
وزیرداخلہ محسن نقوی کاپاکستان کوسٹ گارڈز کے ہیڈ کوارٹر کا دورہ، پاکستان کوسٹل گارڈز کو اپ گریڈ کرنے کا اعلان
-
محنت کش طبقے کے حقوق کا تحفظ کئے بغیرترقی ،خوشحالی کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہو سکتا‘ حمزہ شہباز
-
وزیراعلیٰ سندھ سے سندھ ریونیو بورڈ کے چیئرمین واصف میمن کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.