بہتر اور معیاری تعلیم وقت کی ضرورت ہے ،ذوالفقار علی بھٹو انسٹیٹیوٹ جیسے ادارے اہم کردار ادا کررہے ہیں ،ڈاکٹر سکندر میندھرو
زیبسٹ کے گریجوئیٹس کے لئے یہ تاریخی موقع ہے وہ اپنی تمام صلاحیتیں معاشرے کی بہتری کے لیے استعمال کریں،وزیر صحت سندھ
ہفتہ 27 جنوری 2018 21:40
(جاری ہے)
صوبائی وزیر صحت نے رکن قومی اسمبلی فریال تالپور کی جانب سے بھیجا گیا پیغام پڑھتے ہوئے کہا کہ ہم دنیا کی قدیم اور شاہکار تہذیب موہن جو دڑو کے وارث ہیں، گریجوئیٹس کو اپنی تاریخ کو یاد کرتے ہوئے ملک و قوم کی خدمت کرنی چاہیے۔
سابق وزیراعظم محترمہ بے نظیر بھٹو نے 1995 میں زیبسٹ کے ادارے قائم کرکے اپنے شہید والد کے خواب کو تعبیر دی۔ تقریب میں زیبسٹ کی چانسلر اور رکن قومی اسمبلی عذرا پیچوہو، رکن سندھ اسمبلی خورشید جونیجو اور دیگر نے شرکت کی۔ تقریب میں زیبسٹ کے 117 گریجوئیٹس میں اسناد اور میڈلز تقسیم کئے گئے جس کے بعد طلبہ و طالبات نے اپنی ٹوپیاں ہوا میں اچھال کر تعلیم مکمل کرنے کی خوشی کا زبردست جشن منایا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاسپورٹ دفاترمیں ایجنٹوں کیخلاف کریک ڈائون جاری
-
وزیرقانون کی پاکستان کے چاند پر پہلے سیٹلائٹ مشن کی کامیاب لانچنگ پر قوم کو مبارکباد
-
وفاقی وزراء کا علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ کا دورہ،سہولیات پر عدم اطمینان کااظہار
-
وزیراعلیٰ مریم نوازسے ریجنل ڈائریکٹر ڈبلیو ایچ او ڈاکٹر بلخی کی ملاقات، صحت کی بہتر سہولتوں کیلئے اشتراک کار پر اتفاق
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کا چلاس ٹریفک حادثہ میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیا ع پر اظہارافسوس
-
وزیراعلی مریم نوازکی خضدار بم دھماکے کی شدید مذمت
-
پی ٹی آئی کی یومِ تاسیس ریلی کا مقدمہ، شعیب شاہین کی عبوری ضمانت منظور
-
چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کی پاکستان کے پہلے سیٹلائٹ مشن’آئی کیوب قمر‘ کی کامیاب لانچنگ پر قوم اور سائنسدانوں کو مبارکباد
-
محسن نقوی کا دھماکے میں صدر پریس کلب خضدار محمد صدیق مینگل کی شہادت پر اظہار افسوس
-
شیرافضل مروت کے بھائی خالد لطیف مروت کو خیبرپختونخوا کابینہ سے فارغ کر دیا گیا
-
بورڈ آف ریونیو کے تحت ٹیکسز میں 15 سے 20 سال سے ایک ہی شرح پرمنجمد ٹیکس ریٹس پرنظرثانی کی جائیگی،وزیرخزانہ
-
ٹک ٹاک ویڈیو بناتے ہوئے گولی چلنے سے 15 سالہ لڑکا جاں بحق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.