غزہ میں فلسطینی کے گھر کے صحن سے ہزاروں سال پرانی قبریں دریافت
مذکورہ قبریں آج سے دو ہزار سال پیشتر رومن دور کی ہوسکتی ہیں،فلسطینی ماہر آثارقدیمہ کی گفتگو
اتوار 28 جنوری 2018 11:44
(جاری ہے)
اس نے ایک سوراخ کو مزید غور سے دیکھا تو اسے اندازہ ہوا کہ وہاں سے زیرزمین راستہ موجود ہے۔
اس نے کھدائی کی تو پتا چلا کہ وہاں سے چار میٹر گہرائی میں ایک قبرستان موجود ہے۔جب اس نے سوراخ کے اوپر سے پتھر ہٹایا تو اسے شدید بدبو محسوس ہوئی۔ وہ اس راستے سے نیچے اترا تو یہ دیکھ کرحیران رہ گیا کہ وہاں اوپر تلے 9 قبریں موجود ہیں۔ اس کے ساتھ پرانے مٹی کے برتن اور ایک شمع بھی موجود ہے۔فلسطینی ماہر آثار قدیمہ ایمن حسونہ کا کہنا تھا کہ مذکورہ قبریں آج سے دو ہزار سال پیشتر رومن دور کی ہوسکتی ہیں۔ جس طرح تدفین کے لیے قبریں رومن بنایا کرتے تھے۔ فلسطینی شہری کے گھر کے صحن سے اسی طرح کی قبریں ملی ہیں۔ یہ قبریں یا تو رومن دور کی ہیں یا سنہ پانچ یا سات عیسویٰ میں بازنطینی دورکی ہیں۔شمالی کیلیفورنیا یونیورسٹی میں آثار قدیمہ کی پروفیسر جوڈی ماگنس کا کہنا ہے کہ بیت حانون سے ملنے والے قبرستان کی طرز کی قبریں بیت المقدس میں قبل از مسیح یاپہلی صدی عیسوی میں عام تھیں۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی
-
واٹس ایپ نے بھارت میں اپنے آپریشن بند کرنے کے دھمکی دے دی
-
امریکہ کی جانب سے نام نہاد ’’حد سے زیادہ پیداوار ‘‘ایک جھوٹا بیانیہ ہے ، چین
-
حرمین انتظامیہ کی زائرین کو ماسک پہننے کی ہدایت
-
اہلیہ پر کرپشن کے الزامات، ہسپانوی وزیراعظم کا استعفی نہ دینے کا فیصلہ
-
امریکا کے بعد فرانس کی یونیورسٹیوں میں بھی غزہ کے حق میں احتجاج
-
بھارت ، مقابلے کے امتحان کے تیاری کرنے والے طلبہ خود کشیاں کرنے لگے
-
بھارت ، اطراف تیندوے کی موجودگی سے شہریوں میں خوف
-
امریکی سرزمین پرقتل کی بھارتی سازش پروائٹ ہائوس کا بیان آ گیا
-
بھارت، شرپسندوں نے مسجد میں گھس کر امام کو شہید کردیا
-
امریکا میں ملزم کی پولیس پر فائرنگ، 4 افسران ہلاک
-
امریکی صدرکے قطری امیر، مصری ہم منصب کو فون
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.