مریم نواز پنڈی سے الیکشن لڑنے کا شوق پورا کر لے ملک میں شریف خاندان کی سیاست کا تابوت نکلتے دیکھ رہاہوں
بیماری میں نیک تمنائوں کا اظہارکرنے والوں کا ممنون ہوں،پرویز رشید نے کسی کے کہنے پر چوہدری نثار کے خلاف بیانات دیے، ورنہ وہ تو خود اپنی گلی میں اپنی طرف سے کوئی بات نہیں کرسکتے، چوہدری نثار نے فیصلہ کرنے میں بڑی تاخیرکردی، وقت گزرگیا، انھیں پہلے ہی پارٹی سے اپنی وابستگی سے متعلق فیصلہ کر لینا چاہیے تھا عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کا ویڈیو بیان
بدھ 31 جنوری 2018 22:23
(جاری ہے)
. ان کا کہنا تھا کہ میں بیماری میں نیک تمنائوں کا اظہارکرنے والوں کا ممنون ہوں، سن رہا ہوں کہ مریم نواز پنڈی سے الیکشن لڑیں گی، ن لیگ شوق پورا کرلے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ نے اپنے روایتی انداز میں حکومت پر لفظوں کی گولا باری کرتے ہوئے کہا کہ شریف خاندان کی سیاست کا تابوت نکلتا دیکھ رہا ہوں، ان کا کیریر ختم ہوگیا ہی.انھوں نے چوہدری نثار اور پرویز رشید کے اختلافات پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ پرویز رشید نے کسی کے کہنے پر چوہدری نثار کے خلاف بیانات دیے، ورنہ وہ تو خود اپنی گلی میں اپنی طرف سے کوئی بات نہیں کرسکتی.
چوہدری نثار نے فیصلہ کرنے میں بڑی تاخیرکردی، وقت گزرگیا، انھیں پہلے ہی پارٹی سے اپنی وابستگی سے متعلق فیصلہ کر لینا چاہیے تھا.متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.