میر ہزار خان بجرانی اور اُن کی اہلیہ کے قاتلوں کو گرفتار کیا جائے،میاں منظور وٹو

جمعرات 1 فروری 2018 20:00

لاہور۔یکم فروری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 فروری2018ء) پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی نائب صدر اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب میاں منظور احمد وٹو نے سندھ کے صوبائی وزیر میر ہزار خان بجرانی اور اُن کی اہلیہ کے قتل پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے اور غم کی اس گھڑی میں ورثاu سے ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے مقتولین کے لئے دعائے مغفرت کی، انہوں نے حکومت سندھ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ قاتلوں کو جلد گرفتار کرنے کے لئے فوری اقدامات کرے۔

متعلقہ عنوان :