بلاول بھٹو زرداری نے بلاول ہائوس میں سینیٹ انتخابات کیلئے پارٹی امیدواروں کے انٹرویوز لئے

جمعرات 1 فروری 2018 23:10

بلاول بھٹو زرداری نے بلاول ہائوس میں سینیٹ انتخابات کیلئے پارٹی امیدواروں ..
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 فروری2018ء) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے بلاول ہائوس میں سینیٹ انتخابات کے لیئے پارٹی امیدواروں کے انٹرویوز لیئے۔

(جاری ہے)

جنرل سیٹون سمیت ٹیکنوکریٹ، خواتین اور اقیلتی سیٹوں کے لیئے ایک سو سے زائد امیدواروں نے انٹرویوز دیئے۔