ژوب کے تعلیمی میدان میں آئی ٹی یونیورسٹی کے قیام سے تعلیمی انقلاب برپا ہوگا ،شیخ جعفر خان مندوخیل
مثالی یونیورسٹی ہوگی جوکہ مارچ سے ژوب میں درس وتدریس کا آغاز کررہی ہے ژوب کے عوام کو یہ تحفہ علاقے اور عوام سے محبت کا ثمر ہے ،صوبائی وزیر
جمعہ 2 فروری 2018 22:06
(جاری ہے)
جعفر خان مندوخیل نے اس موقع پر کہاکہ آئی ٹی یونیورسٹی ژوب کیلئے طلباء وطالبات کے داخلے شروع کئے جارہے ہیں مارچ سے کلاسز کا اجراء ہوگا اور اس یونیورسٹی میں نہ صرف ژوب بلکہ دیگر اضلاع اور خیبر پختونخوا کے طلباء بھی پڑھیں گے اور اس مقصد کیلئے ہم تمام تر سہولیات بہتر انداز میں فراہم کی ہیں ۔
آئی ٹی یونیورسٹی بڑی خوشی کا مقام ہے اور ہم نے اپنے اس عظیم مشن کو اللہ کے فضل وکرم سے کامیابی سے انجام تک پہنچادیا ۔جعفر مندوخیل نے کہاکہ آئی ٹی یونیورسٹی کے اعلی حکام بھی یونیورسٹی کے بھر پور انداز میں آغاز کیلئے متحرک ہیں ۔مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.