مجلس محصورین پاکستان (پی آر سی) کے تحت یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر ایک سمپوزییم
محمد علی پیر 5 فروری 2018 22:22
(جاری ہے)
انھوں نے کہا وہاں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد کے مطابق رائے شماری سے فیصلہ ہونا چاہئے تھا مگر 70سال سے اس پر عمل درآمد نہیں ہوا.
انھوں نے کہا کہ مسئلہ محصورین کے حل کے لیے بھی حکومت کو اقدامات کرنے ہونگے. مہمان خصوصی چوہدری خورشید متیال نے ہوم یکجہتی کشمیر پر سمپوزییم منعقد کرنے پر پی آر سی کاشکریہ اداکیا. انھوں نے کہا کے تمام تنظیموں کو مل کر یکجہتی کا اظہار کرنا چاہیے تھا. ان کا مزید کہنا تھا کہ نوجوانوں آزادی کی تحریک میں زیادہ سے زیادہ آگے آنا چاہئے. تقریب سے انجینئر نیاز احمد، فیصل طاہر خان، پاک سرزمین مڈل ایسٹ کے ڈپٹی کنونیر ڈاکٹر محمد نعیم قائم خانی، چودھری رضوان، امانت علی، شیخ لقمان، شمس الدین الطاف اور آغا محمد اکرم نے بھی خطاب کیا. پی آر سی کے کنوینر سید احسان الحق نے مہمانوں کا شکر یہ ادا کیا اور قرارداد پیش کی کہ اقوام متحدہ کی قرارداد کے مطابق کشمیر میں جلد از جلد رائے شماری کرائی جائے اور فوری طور پر ہندوستان کشمیر سے اپنی فوجیں واپس بلانے. حکومت پاکستان محصورین کو پاسپورٹ جاری کرے اور ان کی وطن واپسی کے لیے اقدامات کرے. تقریب کی نظامت سید مسرت خلیل نے. تلاوت شمس الطاف اور نعت رسول مقبول احمد رضا ہاشمی نےپیش کی. زمرد سیفی نے شہدائے کشمیر کو منظوم خراج عقیدت پیش کیا. تقریب میں پاکستانی اور کشمیری کمیونٹی کے افراد کی بڑی تعداد نے شرکت کی.متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.