کوئٹہ،صوبائی کابینہ نے مختلف محکموں میں خالی آسامیوں پربھرتی کے عمل کیلئے چھ ماہ کی مقررہ مدت ختم کردی

منگل 6 فروری 2018 23:31

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 06 فروری2018ء) حکومت بلوچستان کے ایک اعلامیہ کے مطابق صوبائی کابینہ نے مختلف محکموں میں خالی آسامیوں پربھرتی کے عمل کیلئے چھ مہینے کی مقررہ مدت ختم کردی ہے اور تمام محکموں سے کہاگیا ہے کہ وہ کم از کم وقت میں میرٹ کے مطابق تمام خالی آسامیوں کو پرکریں۔

(جاری ہے)

اس سلسلے میں کسی کیس میں قوانین میں اتثناء کی ضرورت پر وزیر اعلیٰ بلوچستان کو سمری پیش کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :