پارلیمنٹ کی جانب سے موبائل فون کارڈز پر عائد ٹیکس میں کمی کیلئے قانونی ترمیم لانے کا فیصلہ
محمد علی جمعرات 8 فروری 2018 22:20
(جاری ہے)
پارلیمنٹ کی اسٹینڈنگ کمیٹی برائے آئی ٹی نے موبائل صارفین کیلئے خصوصی قانون پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
نئے قانون کے مطابق موبائل کارڈز پر عائد ٹیکس میں کمی کر دی جائے گی۔ جو صارفین ماہانہ 200 روپے یا اس سے کم موبائل بیلنس استعمال کرتے ہیں، ان کے موبائل بیلنس سے ٹیکس کی کٹوٹی معمول سے کم ہوگی۔ واضح رہے کہ اس وقت موبائل صارفین کے 100 روپے کے کارڈ پر 35 روپے کی کٹوتی ہوتی ہے۔ جبکہ بقیہ بچ جانے والے بیلنس کے استعمال پر بھی ٹیکس عائد کیا جاتا ہے۔مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.