او پی ایف انتظامیہ اور ممبر بورڈ آف گورنر کے درمیان اختیارات کی جنگ ، ادار ہ تباہی کے دہانے پر پہنچ گیا
ایم ڈی نے ادارے کی بدحالی کا سبب ممبر بورڈ آف گورنر جہانگیر کو قرار دیدیا،انکے اختیارات سے تجاوز بارے دستاویزی ثبوت اکٹھا کرنا شروع کردیئے دو دھڑوں کی لڑائی سے او پی ایف ہائوسنگ سوسائٹی لاہور کے اکائونٹ میں بھیجے گئے ایک کروڑ35 لاکھ کا سکینڈل بھی منظر عام پر سامنے آگیا
اتوار 11 فروری 2018 21:00
(جاری ہے)
مصدقہ ذرائع کے مطابق ایم ڈی او پی ایف یہ سمجھتے ہیں کہ سوسائٹی کے عہدیداروں کو زمینوں پر قبضے کا سبق جہانگیر منہاس نے یاد کروایا جس سے ادارے کی بدنامی ہوئی اور عہدیداروں کیخلاف مقدمہ درج ہوگیا۔
دوسری طرف جہانگیر منہاس اور انکے ساتھی ایک کروڑ 35 لاکھ روپے کی کرپشن کے دستاویزی ثبوت وفاقی وزیر برائے اوورسیز پاکستانیز صدر الدین راشدی کو پیش کرنے کیلئے بھرپور تیاری کرچکے ہیں۔ ذرائع کے مطابق ایم ڈی او پی ایف ایک کروڑ 35 لاکھ روپے کی او پی ایف ہائوسنگ سوسائٹی لاہور کے اکائونٹ میں منتقلی کو جائز اور قانون کے مطابق سمجھتے ہیں۔ دونوں دھڑے اس وقت ایک دوسرے خلاف دستاویزی ثبوت اکٹھے کرنے اور ایک دوسرے کی کرپشن کا بیچ چوراہے بھانڈا پھوڑنے کا پختہ ارادہ رکھتے ہیں۔ عرصہ دراز سے او پی ایف میں کرپشن کی کان سمجھے جانے والی او پی ایف ہائوسنگ سوسائٹی ایک بار کرپشن کیلئے باعث تنازعہ بنی ہوئی نظر آرہی ہے۔ او پی ایف کے اندر بیٹھے ہوئے عہدیدار اور باہر بیٹھے ہوئے بااثر لوگ اس لڑائی میں شریک ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ رواں ماہ فروری میں ہونے والے بورڈ آف گورنر اجلاس میں ایم ڈی او پی ایف کے چند ف کرپشن، غیر قانونی بھرتیوں اور سی ڈی اے میں ۔۔۔۔کرپشن یہ ایم ڈی کے خلاف مقدمہ درج ہونے کے بعد شام ای سی ایل میں شامل ہونے سے متعلق بھی فیصلے کیے جانے کا امکان ہے۔ بورڈ آف گورنر نے بھی ایم ڈی کے خلاف تمام دستاویزی ثبوت اکٹھے کرنا شروع کررہے ہیں۔مزید قومی خبریں
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
حکومت زور بازو عوام کے شعور کے آگے بند نہیں باندھ سکتی ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.