قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کے اعزاز میں استقبالیے کا اہتمام
پیر 12 فروری 2018 16:00
(جاری ہے)
جاری اعلامیہ کے مطابق سہ ملکی ہاکی ٹورنامنٹ کے لیے اومان روانہ ہونے سے قبل پاکستان ہاکی ٹیم کے نائب کپتان ارسلان قادر ،عاطف مختار، ابوبکر محمود، عتیق ارشد ، اور فیصل قادر کے اعزاز میں نیشنل بینک شعبہ سپورٹس کی طرف سے استقبالیہ کا اہتمام کیا گیا۔
اس موقع پر نیشنل بینک سی ایس آر ڈویژن کے سربراہ محسن فرقان نے کہا کہ انشاء اللہ پاکستان ہاکی ٹیم سہ ملکی ہاکی ٹورنامنٹ کا اعزاز اپنے نام کریگی۔ جو کے اومان میں 14 سے 20 فروری کو تین ملکی ہاکی ٹورنامنٹ ہوگا ۔ تقریب میں شعبہ اسپورٹس کے سربراہ اویس اسد خان ،سید ابوزر مرائو ،ارشد حسین ، غلام محمدخان ،پرویز اقبال عارف بھوپالی ، محمدانیس،خالد پراچہ،افشاں شکیل اور دیگر موجود تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے بھارت نے اسکواڈ کا اعلان کردیا، روہت شرما قیادت کرینگے
-
ہاکی کی بہتری کیلئے میرٹ پر فیصلے کیے گئے ،عالمی سطح پر ملک کی نمائندگی کرنا یقینا ایک قا بل فخر بات ہے ،رانا مشہود
-
پاکستان میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کا امریکہ میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل پاکستانی کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں استقبالیہ
-
پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے زیر اہتمام نیشنل چیلنج کپ 2023 فائنل راؤنڈ کا آغاز یکم مئی سے ہوگا
-
عامروسیم میموریل پی سی بی انٹر کلب کرکٹ ٹورنامنٹ کے حوالے سے اجلاس
-
ڈی او کے بی کرکٹ ٹورنامنٹ مستنگ کلیمنگ نے جیت لیا
-
کرکٹ سیریزکے ٹکٹس کی فروخت میں بے ضابطگیاں، ایف آئی اے نے تحقیقات شروع کردیں
-
ورلڈ کپ کیلئے پاکستان ٹیم کا اعلان مئی کے وسط میں کیے جانیکا امکان
-
باسط علی نے ٹی20 ورلڈکپ کیلئے اپنے 15 رکنی اسکواڈ سے محمد عامر کو اسکواڈ سے باہر کردیا
-
فٹبال لیگ سیری اے، پہلی بار خواتین پر مشتمل ریفریز کا تقرر
-
پنک گیمزکا افتتاح وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی جانب سی (کل) کئے جانے کا امکان
-
پاکستان کی خاتون کوہ پیماء نائلہ کیانی اگلے ماہ نیپال میں دنیا کی پانچویں بلند چوٹی مکالو کو سر کریں گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.