نئے اداکار بڑے اداکاروں کے ساتھ کام کر کے خود کو محفوظ تصور کرتے ہیں، دلجیت دوسنج
منگل 13 فروری 2018 13:33
(جاری ہے)
بھارتی میڈیا کے مطابق دلجیت دوسنج نے اپنے حالیہ انٹرویو میں کہا ہے کہ جب مجھے کرن جوہر کی فلم ’’ویلکم ٹونیو یارک‘‘ کے لئے کہا گیا اور فلم کی دیگر کاسٹ جن میں سوناکشی سنہا ،بومن ایرانی اور ریتش دیشمکھ کے بارے میں پتا چلا تو اس سے میری اداکاری بلکل بھی متاثر نہیں ہوئی ۔
انہوں نے کہا کہ میں فلمی دنیا میںنیا ہوں اور میں سمجھتا ہوںکہ نیا اداکار بڑے اداکاروں کے ساتھ کام کر کے خود کو محفوظ سمجھتا ہے نہ کہ اس سے اس کا کام متاثر ہوتا ہے۔ ’’ویلکم ٹونیو یارک‘‘ ایک کامیڈی فلم ہے جس میں دلجیت دوسنج ایک ایسے آرٹسٹ کا کردار ادا کر رہے ہیں جس کا خواب ادکار بننا ہوتا ہے اور وہ اس کے لئے جدوجہد کرتا ہے۔ فلم 23فروری کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پرفیکشن نہیں بلکہ جادو کے پیچھے دوڑتا ہوں، عامر خان
-
شاہ رخ نے ویرات کوہلی کو بالی ووڈ کا داماد قراردیدیا
-
شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پروجیکٹ میں اداکارہ مونا سنگھ جلوہ گرہوں گی
-
کبھی خود کو صف اول کی اداکارہ نہیں سمجھا، سونالی باندرے
-
راگھو چڈھا سے شادی کا فیصلہ پانچ منٹ کے اندر کر لیا تھا،پرینیتی چوپڑا
-
فلم کا شاندار سیٹ بنانے میں پورا ایک سال صرف کیا گیا،سنجے لیلا پھنسالی
-
الو ارجن کی فلم ’’پشپا2‘‘ 15اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی
-
تینوں خانز مشترکہ فلم بنانے پر کام کر رہے ہیں، عامر خان کی تصدیق
-
اقرارالحسن کی دوسری اہلیہ نے شوہر کی تیسری شادی کی تصدیق کردی
-
آئی پی ایل لائیو سٹریمنگ کیس میں طلبی پر تمنا بھاٹیا کا سائبر سیل کو جواب
-
ڈرامہ ’’عشق مرشد‘‘ میں منفی کردارپرقتل کی دھمکیاں ملیں: حرا ترین
-
ماہرہ خان نے ایمی گالا میں آرٹسٹ اِن فیشن کا ایوارڈ اپنے نام کرلیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.