پاکستانی صحافی نے دہشتگردی کے خلاف اقدامات سے متعلق سوال پر بھارتی رپورٹر کو کھری کھری سنا دیں
سمیرا فقیرحسین منگل 13 فروری 2018 14:27
(جاری ہے)
مونا عالم نے بھارتی رپورٹر کو کھری کھری سناتے ہوئے کہا کہ میرا خیال ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں جو ہو رہا ہے اس سے آپ بھی آگاہ ہیں، آپ کو مقبوضہ کشمیر میں ڈھائے جانے والے مظالم ، آئے دن جنسی زیادتی کا نشانہ بننے والی بھارتی خواتین، پیلٹ گن کی وجہ سے نابینا ہونے والے بچوں سے آنکھ نہیں چُرانی چاہئیے۔
جواب نہ ملنے پر بھارتی اینکر نے کہا کہ آپ آئی ایس آئی کے ایجنڈے پر ہنگامہ کر رہی ہیں، لہٰذا میں آپ سے مزید بات نہیں کروں گا۔ اس پروگرام کا ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہوا تو پاکستانی صارفین نے دُم دبا کر بھاگنے اور جواب نہ دے سکنے پر بھارتی میڈیا اور بھارتی اینکر کو خوب آڑے ہاتھوں لیا۔ ویڈیو کلپ آپ بھی ملاحظہ کیجئیے:متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
چین چاند کے ’چُھپے ہوئے‘ حصے پر مشن بھیجے گا
-
شہریوں کی سولر پر منتقلی میں اضافہ، حکومت نے نئی پالیسی پر کام شروع کر دیا
-
پنجاب حکومت کا ٹیوب ویلز کو سولر پر منتقل کرنے کیلئے کسانوں کوسبسڈی دینے کافیصلہ
-
توشہ خانہ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف نئی تحقیقات کا آغاز
-
دہلی میں بم رکھے ہونے کی دھمکی پر تقریباً سو اسکول بند
-
’ٹک ٹاک بنانے کیلئے باہر نکل کر کام کرنا پڑتا ہے‘
-
امریکی پولیس کولمبیا یونیورسٹی میں داخل، درجنوں طلبہ گرفتار
-
لاہور،20کلو آٹے کی قیمت 2800سے کم ہو کر2000ہو گئی
-
آن لائن ٹیکسی سروس کمپنی” اوبر“ کی پاکستان میں اپنے آپریشن بند کرنے کی تصدیق
-
مزدوروں کا معیار زندگی بلند کرنے کے لیے پرعزم ہیں‘ مریم نوازشریف
-
پاکپتن،نو بیاہتا دلہے کو بے ہوش کر کے دلہن گھر کا صفایا کرگئی، مقدمہ درج
-
علاقائی خطرات سے نمٹنے کے لیے ہمارا اور پاکستان کا مفاد مشترکہ ہے، امریکا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.