قومی اسمبلی میں بچوں کی ملازمت کے امتناع پر اسلام آباد امتناع ملازمت بچگان بل 2017کے حوالے سے قائمہ کمیٹی برائے داخلہ، قائمہ کمیٹی اطلاعات و نشریات کی پیمرا(ترمیمی) بل 2017، قائمہ کمیٹی مواصلات کی پاکستان پرائیویٹ کوریئر ریگولیٹری اتھارٹی بل 2015سمیت دیگر قائمہ کمیٹیوں کی رپورٹ پیش کر دی گئیں
منگل 13 فروری 2018 16:44
(جاری ہے)
آسیہ ناز تنولی نے قائمہ کمیٹی کابینہ کی حق بلامعاوضہ ولازمی تعلیم (ترمیمی) بل 2017پر قائمہ کمیٹی برائے کابینہ سیکرٹری، قومی تصادم مفادات بل 2016پر قائمہ کمیٹی کابینہ سیکرٹریٹ، بچوں کی شادی کا امتناع(ترمیمی) بل 2016 پر قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی کی رپورٹیں ایوان میں پیش کیں۔
انہوں نے قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف کی دستور(ترمیمی) بل2017، دستور(ترمیمی)بل 2015 پر کمیٹی کی رپورٹیں ایوان میں پیش کیں۔ اجلاس میں عارفہ خالد نے قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات کی پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (ترمیمی) بل 2017کے حوالے سے کمیٹی کی رپورٹ پیش کی، انہوں نے قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کی مائیکرو فنانس انسٹیٹیوشنز (ترمیمی) بل 2017، قائمہ کمیٹی برائے مواصلات کی پاکستان پرائیویٹ کوریئر ریگولیٹری اتھارٹی بل 2015 پر قائمہ کمیٹی کی رپورٹ ایوان میں پیش کی۔ کرن حیدر نے قائمہ کمیٹی برائے قواعد طریق کار و استحقاقات کی رپورٹ ایوان میں پیش کی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ،سردار مسعود خان
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کر سکھوں سمیت مذہبی مقامات پر غیر ملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
-
سینٹ ، صدر کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شکریہ ادا کرنے کی تحریک منظور
-
منفی پروپیگنڈا، ترقی و خوشحالی کیلئے کام کرنے سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں برطانیہ کی معروف جامعات کے وفد کی ملاقات
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
-
کل ہمارے یوم تاسیس پر پولیس کیک بھی اٹھا کر لے گئی تھی،بیر سٹر گوہر
-
پاکستانی کمپنی کو یو اے ای کی کمپنی سے بڑا آرڈر مل گیا
-
جوڈیشل عدالت نے محمود خان اچکزئی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے
-
غزہ پالیسی: امریکی محکمہ خارجہ کی ایک ترجمان مستعفٰی
-
نادرا کی جانب سے 3 کروڑ اسمارٹ کارڈز کی خریداری میں بے ضابطگیوں کا انکشاف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.