لیسکو نے پاکستان الیکٹرک پاور کمپنی کی ٹرانسفر پالیسی نظرانداز کر دی
تین سال سے زائد عرصہ تک ایک ہی پوسٹ پر تعینات افسران کو سیاسی پشت پناہی اور سفارشوں کی وجہ سے تبدیل نہ کرنے کا انکشاف
منگل 13 فروری 2018 20:10
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق لیسکو نے پاکستان الیکٹرک پاور کمپنی کی ٹرانسفر پالیسی کو نظرانداز کر دیا ہے، پیپکو کی پالیسی کے مطابق تین سال سے زائد عرصہ تک تعینات افسران کو تبدیل نہ کیا جا سکا، تیس جنوری کو پیپکو نے لیسکو کو افسران کو تبدیل کرنے کا حکم دیا تھا، اور افسران کو تبدیل کرنے کے لئے پیپکو نے ٹرانسفر پالیسی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کیا تھا، نوٹیفکیشن کے ذریعے لیسکو چیف اور ڈائریکٹر ایچ آر سے افسران کو تبدیل کر کے سات روز میں رپورٹ طلب کی تھی، سات کی بجائے بارہ روز گزرنے کے باوجود افسران کو تبدیل نہیں کیا ذرائع نے بتایا کہ سیاسی پشت پناہی اور سفارشوں کی وجہ سے لیسکو پالیسی پر عملدرآمد نہ کر سکی، کمپنی کے پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ، ڈویلپمنٹ، جی ایس سی ، میٹریل مینجمنٹ اور فنانس سمیت دیگر شعبہ جات میں افسران ایک ہی پوسٹ پر سالہا سال سے براجمان ہیں، تاہم ان کو تبدیل نہیں کیا جا سکا۔
مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.