حضرو کے صحافی خالد محمود کی بیٹی انتقال کر گئیں

منگل 13 فروری 2018 23:40

حضرو ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 فروری2018ء) حضرو کے صحافی خالد محمود کی بیٹی انتقال کر گئیں انکی نماز جنازہ خگوانی گائوں میں ادا کی گئی حضرو کے صحافیوں انور مرزا ،ڈاکٹر مسعود اختر ،اعجاز اکرم ،عبدلوہاب،نثار علی ، توقیر قریشی ،زوہیر عباس،شہزاد مرزا ،لطف الرحمان ،ثاقب خان ،منصبدار خان نے خالد محمود سے انکی بیٹی کے انتقال پر ان سے تعزیت کا اظہار کیا۔