پارلیمنٹ میں ضمیر فروشوں کی کوئی جگہ نہیں ، ایسے لوگوںکو عوام آئندہ انتخابات میں مسترد کردیں گے، عابد شیر علی
سینیٹ کے انتخابات میں مسلم لیگ (ن) اپنا چیئرمین سینیٹ بنانے میں کامیاب ہو جائے گی وزیر مملکت
بدھ 14 فروری 2018 17:50
(جاری ہے)
سینیٹ انتخابات کے لئے ووٹوں کی خرید و فروخت کی جارہی ہے۔ضمیر فروشوں کی پارلیمنٹ میں جگہ نہیں ۔عوام ایسے لوگوںکو آئندہ الیکشن میں مسترد کردیں گے۔ جو لوگ کہتے تھے کہ لودھراں کے ضمنی الیکشن میں ڈیرے ڈال دیئے ان کو صرف 35 سو ووٹ ملے ہیں اورانہیں شرمندگی کاسامنا ہے۔
مسلم لیگ (ن) نے سینیٹ الیکشن کے لئے اپنے امیدواروں کو ٹکٹ دے دیئے ہیں ۔ پارٹی ڈسپلن پر سختی سے عملدرآمد ہو گا ۔ہماری اکثریت کو ختم کرنے کے لئے خرید و فروخت کا کام کیا گیا ہے۔ مسلم لیگ (ن) اپنا چیئرمین سینیٹ بنانے میں کامیاب ہو جائے گی۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہاکہ پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں بہت سی قربانیاں دی ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.