وفاقی وزیر رانا تنویر حسین سے یوکرائن کی تجارتی کمپنی کے ڈائریکٹر جنرل پولوبوکن کی ملاقات
پاکستان یوکرائن کے ساتھ تمام شعبوں میں موجودہ تعلقات مضبوط بنانے کا خواہشمند ہے،رانا تنویر حسین
بدھ 14 فروری 2018 17:48
(جاری ہے)
انہوں نے یہ بات یوکرائن کے برآمدات بارے خصوصی سرکاری ادارہ کی تجارتی کمپنی کے ڈائریکٹر جنرل پولوبوکن کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے کہی جنہوں نے اولاکسندرخلان کے ہمراہ ان سے ملاقات کی۔
انہوں نے یوکرائن کے ساتھ تمام شعبوں خصوصاً تجارت، معیشت، دفاع ثقافت اور سائنس و ٹیکنالوجی میں موجودہ تعلقات مضبوط بنانے کی خواہش کا اظہار کیا۔ وفاقی وزیر نے پاکستان اور یوکرائن کے دفاعی شعبہ میں موجودہ تعاون کو بھی سراہا۔مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.