صوبائی چیف سیکریٹریز کو قواعد کے مطابق اقتصادی رابطہ کمیٹی کا رکن نہیں بنایا جا سکتا،کمیٹیاں اور ان کے ممبر بنانا وزیراعظم اور کابینہ کے اختیار میں ہے
وفاقی وزیر پارلیمانی امور شیخ آفتاب احمد کا ایوان بالا میں اظہار خیال
بدھ 14 فروری 2018 18:18
(جاری ہے)
بدھ کو ایوان بالا میں خصوصی کمیٹی کی رپورٹ میں شامل سفارشات پر عمل درآمد کے حوالے سے اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ خیبر پختونخوا کی حکومت سے 24 مطالبات کے حوالے سے خصوصی کمیٹی نے جو سفارشات دی ہیں ان میں یہ معاملہ بھی تھا کہ صوبائی چیف سیکریٹری کو کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا رکن بنایا جائے۔
انہوں نے کہا کہ کمیٹیاں اور ان کے ممبر بنانا وزیراعظم اور کابینہ کے اختیار میں ہے۔ سینیٹ کی خصوصی کمیٹی کی سفارشات کی روشنی میں یہ معاملہ وزیراعظم کو بھجوایا گیا جہاں سے یہ فیصلہ ہوا کہ رولز کے مطابق چیف سیکریٹری کو اقتصادی رابطہ کمیٹی کا رکن نہیں بنایا جا سکتا تاہم وہ خصوصی دعوت پر ای سی سی کے اجلاسوں میں شرکت کر سکتے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ،سردار مسعود خان
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کر سکھوں سمیت مذہبی مقامات پر غیر ملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
-
سینٹ ، صدر کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شکریہ ادا کرنے کی تحریک منظور
-
منفی پروپیگنڈا، ترقی و خوشحالی کیلئے کام کرنے سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں برطانیہ کی معروف جامعات کے وفد کی ملاقات
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
-
کل ہمارے یوم تاسیس پر پولیس کیک بھی اٹھا کر لے گئی تھی،بیر سٹر گوہر
-
پاکستانی کمپنی کو یو اے ای کی کمپنی سے بڑا آرڈر مل گیا
-
جوڈیشل عدالت نے محمود خان اچکزئی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے
-
غزہ پالیسی: امریکی محکمہ خارجہ کی ایک ترجمان مستعفٰی
-
نادرا کی جانب سے 3 کروڑ اسمارٹ کارڈز کی خریداری میں بے ضابطگیوں کا انکشاف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.