پنجاب کے ہر شہری کو پینے کے صاف پانی کی فراہمی تک چین سے نہیں بیٹھوں گا، شہبازشریف
ہاسپٹل ویسٹ کی محفوظ تلفی کے نظام کی مانیٹرنگ یقینی بنائیں گے، سرکاری ہسپتالوں میں جلد ہاسپٹل ویسٹ ٹریٹمنٹ سسٹم لا رہے ہیں
بدھ 14 فروری 2018 19:43
(جاری ہے)
میں اور میری ٹیم دن رات کام کرتے ہیں۔ پنجاب کے تمام ہسپتالوں میں اعلیٰ ترین ادویات، جدید طبی آلات اور بہترین سہولتوں کی فراہمی یقینی بنا رہے ہیں۔
وزیراعلیٰ نے کہا کہ ہاسپٹل ویسٹ کو مکمل اور محفوظ طریقے سے تلف کرنے کے فول پروف نظام کا نفاذ یقینی بنائیں گے۔ لاہور سمیت پنجاب بھر کے تمام سرکاری ہسپتالوں میں جلد ہاسپٹل ویسٹ سسٹم لا رہے ہیں۔ وزیراعلیٰ شہبازشریف نے کہا کہ خلق خدا کے لئے دن رات محنت کرنے والے سرکاری افسروں اور ملازمین کو سلام پیش کرتا ہوں لیکن کسی بھی سطح پر عوامی فلاح و بہبود کے منصوبوں میں کوتاہی اور لاپراوہی کا رویہ قطعاً برداشت نہیں کروں گا۔ عوامی خدمت پر مامور ہر شخص کو اپنی ذمہ داری سے متعلق جواب دینا ہوگا۔ اجلاس میں صوبائی وزراء رانا ثناء اللہ خان، بیگم ذکیہ شاہنواز، خواجہ سلمان رفیق، خواجہ عمران نذیر، شیخ علائوالدین، خواجہ احمد حسان، چیف سیکرٹری، متعلقہ صوبائی سیکرٹریز اور دیگر حکام موجود تھے۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.