کراچی کی ملیر جیل میں شادی کی انوکھی تقریب
جیل کے قیدی کی خواہش پر اسکی بیٹی کی شادی کی تقریب جیل میں رکھی گئی،پولیس افسران نے تحائف پیش کئیے جبکہ اہلکاروں نے رقص کر کے تقریب کو یادگار بنایا
سید فاخر عباس بدھ 14 فروری 2018 22:59
(جاری ہے)
تفصیلات کےمطابق ہمارے ہاں پولیس کا منفی تاثر اس قدر معاشرے میں نفوذ کر چکا ہے کہ ہم پولیس کی جانب سے کسی بھی مثبت اقدام کی امید نہیں رکھتے مگر دوسری جانب پولیس کے کچھ اقدامات ایسے بھی ہیں جن کوواقعی سراہا جانا چاہیے۔
حال ہی میں پولیس کی جانب سے ایسا ہی مثبت قدم کراچی کی ملیر ڈسٹرکٹ جیل میں دیکھنے میں آیا۔ملیر جیل کے قیدی محمد ارشد کی خواہش پر اسکی بیٹی کی شادی کی تقریب پولیس حکام کی سرپرستی میں جیل میں منعقد ہوئی ۔دلہن عروسی لباس پہنے جیل میں پہنچی اور باپ سے ملاقات کر کے آبدیدہ ہو گئی۔جیل ہی میں نکاح کی تقریب ہوئی۔پولیس افسران نے تحائف پیش کئیے جبکہ اہلکاروں نے رقص کر کے تقریب کو یادگار بنادیا۔ویڈیو ملاحظہ کریں۔مزید اہم خبریں
-
پاکستان کے ساتھ کوئی کشیدگی نہیں ہے، امریکہ
-
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ، امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان کا تقریب سے خطاب
-
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
-
شکار پور ، قبائلی تنازعے پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 2خواتین سمیت3افراد جاں بحق
-
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی یونیفارم پہننا خلافِ قانون ہے،بیرسٹر سیف
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.