محکمہ صحت بچوں کو پولیو سے بچائو کے قطرے پلانے سے رہ جانے والے علاقوں میں فوری پولیو ٹیمیں روانہ کرے
دو لاکھ 52 ہزار بچوں کو قطرے پلانے کا ہدف ہر صورت میں حاصل کیا جائے، ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد کی محکمہ صحت کو ہدایت
جمعرات 15 فروری 2018 13:36
(جاری ہے)
ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد نے محکمہ صحت کو ہدایت کی کی جن علاقو ں میں قطروں کا مکمل ہدف حاصل نہیں ہو سکا وہاں پولیو ٹیمیں دوبارہ بھیجی جائیں۔
اجلاس میں پولیو ٹیموں کی روزانہ کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا جبکہ مہم کے دوران بعض خامیوں کی نشاندہی کی گئی جنہیں دور کرنے کیلئے اہم فیصلے کئے گئے۔ اجلاس کو بتایا گیا کہ ضلع میں جاری چار روزہ مہم کیلئے 822 موبائل ٹیموں کی تشکیل کے علاوہ مختلف مقامات پر 12 بس اڈوں پر بھی پولیو ٹیمیں تعینات کی گئی ہیں، اس طرح یونین کونسلوں کی سطح پر 54 میڈیکل افسر اور 20 ضلعی افسران ان ٹیموں کی نگرانی اور مانیٹرنگ کر رہے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.