عوام نے دھرنے اور پیسے کی سیاست کو مسترد کردیا ہے، ہم آئندہ انتخابات میں بہترین امیدوار کو ووٹ دیں گے، پارٹی رہنما اور کارکن ووٹ کے تقدس کی بحالی کا پیغام عام کریں
سابق وزیراعظم و صدر مسلم لیگ (ن) نواز شریف کا پنجاب ہائو س میں منعقدہ اجلاس سے خطاب
جمعرات 15 فروری 2018 22:40
(جاری ہے)
وہ جمعرات کو یہاں پنجاب ہائوس میں میں نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز، وزیر مملکت برائے اطلاعات مریم اورنگزیب، وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری ، رہنما مسلم لیگ (ن) سلیم ضیاء ، وفاقی وزیر قانون زاہد حامد اور سینیٹر پرویز رشید نے شرکت کی۔
اجلاس میں سیاسی صورتحال ، سینیٹ انتخابات پر تبادلہ خیال کیا گیا اور استثنیٰ کی درخواست مسترد ہونے کے بعد کی صورتحال پر غور کیا گیا۔ اجلاس میں لودھراں کے ضمنی انتخابات میں کامیابی پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ نوازشریف نے کہا کہ عوام نے ہمارے موقف کو پذیرائی بخشی ۔ عوام نے دھرنے اور پیسے کی سیاست کو مسترد کردیا ، آئندہ انتخابات میں بہترین امیدواروں کو ٹکٹ دیں گے، آئندہ مسلم لیگ (ن) ہی حکومت بنائے گی، پارٹی رہنما اور کارکن ووٹ کے تقدس کی بحالی کا پیغام عام کریں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.