نیب نے2 ضمنی ریفرنسز میں نواز شریف کو براہ راست ملزم قرار دے دیا
ثنااللہ ناگرہ جمعہ 16 فروری 2018 17:53
(جاری ہے)
ضمنی ریفرنسز میں نیب نے کہا کہ نواز شریف تمام اثاثوں کے خود مالک تھے۔نوازشریف نے اثاثے اپنے بچوں کے نام رکھے۔جبکہ اثاثوں میں نوازشریف کے بچے بے نامی دار تھے۔نیب عدالت نے ضمنی ریفرنسز میں مزید کہا کہ نوازشریف کوتحقیقات کیلئے بلایا گیا لیکن وہ پیش نہیں ہوئے۔ تاہم ہمارے پاس تحقیقات کیلئے جے آئی آئی ٹی کا مواد ہی اتنا زیادہ ہے کہ کارروائی کو ان کی پیشی کے بغیر ہی آگے بڑھایا جاسکتا ہے۔ واضح رہے اس سے قبل نیب نے احتساب عدالت میں نواز شریف اور خاندان کے 5 افراد کیخلاف 22 جنوری 2018ء کو ایون فیلڈ پراپرٹیزسے متعلق بھی ایک ضمنی ریفرنس دائر کیا تھا۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.