نواز شریف ووٹ کے تقدس کی بحالی کیلئے کوشاں ہیں، ہر ضمنی الیکشن میں تحریک انصاف کے امیدواروں کی شکست کا ذمہ دار عمران خان ہے
مریم نواز کا بفہ میں سوشل میڈیا کنونش سے خطاب
جمعہ 16 فروری 2018 18:25
(جاری ہے)
مریم نواز نے کہا کہ وہ مسلم لیگ (ن )کا سوشل میڈیاکنونشن سمجھ کر آئی تھی ،نہیں پتہ تھا کہ سوشل میڈیا کنونش میں عوامی سمندر امڈ آئے گا،بفہ اورمانسہرہ والو شکریہ۔
نواز شریف کی بیٹی کا استقبال کرنے اتنی بڑی تعدادمیں استقبال کرنے آئے ہیں،جب نواز شریف آئے گا تو کیا ہوگا۔نواز شریف سے دور رکھنے کی سازش کو عوام کی نواز شریف سے محبت کو عشق میں بدل دیا ہے۔جلسے ہوں یا ضمنی انتخاب ہر عوامی عدالت سے نواز شریف کے حق میں فیصلہ آرہا ہے ۔۔دو دن پہلے لودھرا ں عوامی عدالت نے ایسا انصاف کیا کہ نااہل کو اہل کردیا ۔نواز شریف کا مقدمہ عوام نے اپنے ہاتھ میں لے لیا ہے،فکر نہ کرو شریف خاندان ملک سے بھاگنے والا نہیں ہے۔مریم نواز نے عمران خان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ اب غلطیوں سے سبق سیکھنے کا وقت گزر چکا ہے،عمران خان کی تبدیلی بھی جھوٹی،عمران خان کے بجلی منصوبے بھی جھوٹے،عمران خان کا بلین ٹری پراجیکٹ بھی جھوٹا اورعمران خان جھوٹوں کا سردار ہے۔مزید اہم خبریں
-
لاہور ہائی کورٹ کے باہر وکلاءاور پولیس میں تصادم‘پولیس کی وکلاءپر شیلنگ اور لاٹھی چارج
-
سپریم کورٹ کے جج جسٹس شاہد وحید کا پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیس میں اختلافی نوٹ جاری‘ایکٹ آئین سے متصادم قرار
-
لاہور ہائیکورٹ کے باہر وکلاء اور پولیس میں تصادم
-
وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس کل طلب ،سانحہ 9مئی کو یوم سیاہ اور شہداءسے اظہار یکجہتی کیا جائیگا
-
جنگ بندی پر بات چیت بحال ہونے کے باوجود زمینی حملے پر عمل درآمد کے لیے اسرائیلی ٹینک رفح میں داخل
-
رفح پر حملے کے خدشے کے پیش نظرواشنگٹن نے اسرائیل کو دو ہزار اور 17سو پاﺅنڈ کے بموں کی فراہمی روک دی
-
سپریم کورٹ کے جسٹس شاہد وحید نے پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ آئین سے متصادم قرار دیدیا
-
اسرائیل کے خلاف کارروائی پر امریکی سینیٹرز کی عالمی عدالت جرائم کو دھمکی
-
وزیر داخلہ کے حکم پر گارڈن ٹاون لاہور اور عوامی مرکز کراچی کے پاسپورٹ آفس 24 گھنٹے کھلیں رہیں گے ،پوری کوشش ہے کہ عوام کو پاسپورٹ بنوانے میں کوئی دقت پیش نہ آئے، محسن نقوی
-
پاکستان میں فلم کی صنعت ٹیکس فری ہے، ہالی و ڈ پروڈکشن ٹیم کی جانب سے پاکستانی ثقافت پر فلم کی تیاری خوش آئند ہے، وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ کی ٹیم کے ارکان سے ملاقات میں گفتگو
-
اسرائیلی فوج نے رفح پر حملہ کیا توہم بحری جہازوں پر اپنے حملوں کو بڑھا دیں گے.یمنی حوثی گروپ
-
پارلیمنٹ کو پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ 2023 بنانے کا اختیار نہیں ، ایکٹ آئین کے خلاف ہے،جسٹس عائشہ اے ملک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.