اداکارہ صنم سعید اور آمنہ شیخ کی فلم ’کیک‘ کا ٹریلر ریلیز کردیا گیا
جمعہ 16 فروری 2018 22:01
(جاری ہے)
اداکارہ صنم سعید کی فلم ’دوبارہ پھر سے‘ کے تقریباً ایک سال بعد فلمی دنیا میں واپسی ہوئی ہے اور اس فلم میں وہ آمنہ شیخ کی بہن کا کردار نبھارہی ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ فلم کیک کا اسکرپٹ اور ڈائرکشن بہت عمدہ ہے اور امید ہے کہ لوگوں کو یہ فلم بے حد پسند آئے گی۔دوسری جانب فلم کے ٹریلر کو یوٹیوب پر اب تک 7 لاکھ سے زائد مرتبہ دیکھا گیا ہے اور یہ فلم اسکرپٹ رائٹر عاصم عباسی کی بحیثیت ہدایت کار پہلی فلم ہے۔فلم میں صنم سعید، آمنہ شیخ، عدنان ملک اور میکال ذوالفقار نے مرکزی کردار کیے ہیں اور یہ فلم 30 مارچ کو نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.