نیویارک لائبریری کی ایک کتاب سے پہلے امریکی صدر جارج واشنگٹن کے بال مل گئے
امین اکبر ہفتہ 17 فروری 2018 23:52
ایک نیویارک اسٹیٹ کالج کا کہنا ہے کہ اُن کی لائبریری کے محفوظ ذخیرے سے ایک غیر معمولی دریافت ہوئی ہے۔یہ پہلے امریکی صدر جارج واشنگٹن کے محفوظ کیے ہوئے بال ہیں۔
یونین کالج کا کہنا ہے کہ ایک لائبریری کے آرکائیوسٹ نے چمڑے کی ایک کتاب گینز یونیورسل رجسٹر یا پھر 1793 کے امریکن اور برطانوی کیلنڈر کے اندر جڑے لفافے میں امریکہ کے پہلے صدر کے بال دریافت کیے ہیں۔
(جاری ہے)
کہا جا رہا ہے کہ جارج واشنگٹن کے چند بال شاید اس زمانے کے رواج کے مطابق یادگار کے طور پر قریبی احباب میں تقسیم کیے گئے تھے۔ اس زمانے میں لوگ ایک دوسرے کو بال دیتے تھے۔ اس طرح ایک سے دوسرے اور دوسرے سے تیسرے تک منتقل ہوتے ہوتے یہ بال اس کتاب کےمالک تک پہنچ گئے، جس نے انہیں محفوظ کر لیا۔
لائبریری انتظامیہ کا کہنا ہے کہ وہ اس بال ، کیلنڈر اورکتاب کے تحریری نوٹس کو محفوظ رکھنے کے لیے کام کررہے ہیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید عجیب و غریب خبریں
-
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
-
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
-
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
-
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
-
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
-
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
-
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
-
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
-
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
-
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
-
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
-
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.