ننھے منے بچوں کی ذہنی تربیت اور اخلاقی کردار کی صحیح رہنمائی کھیلوں کے مقابلوں سے ممکن ہے ، امین ہاشوانی
جنریشنز اسکول سائوتھ کیمپس کے جونیئر سیکشن میں کھیلوں کے دن کے سالانہ مقابلے کا انعقاد کیا گیا
اتوار 18 فروری 2018 19:20
(جاری ہے)
چھوٹے طلباء و طالبات معصوم ذہن کے مالک ہوتے ہیں اگر ابتداء ہی میں ان کی ذہنی نشو نما ، نظریاتی اور اسلامی بنیاد پراستوار کی جائے تو یقینا مستقبل میں ہم ان سے بہترین نتائج کی توقع رکھ سکتے ہیں ۔
نئے پاکستان کے حوالے سے بات کی جا رہی ہے میں یہ سمجھتا ہوں کہ آج کے بچے کل کے معمار وطن ہیں ان کی صحیح معنوں میں تعلیم و تربیت ہماری اولین ترجیح ہونی چاہئے۔ اس لئے جہاں اساتذہ کا کردار اہم ہے وہاں پر والدین کی صحیح رہنمائی ایک سنگ میل کی حیثیت رکھتی ہے ۔ اس موقع پر چیف ایگزیکٹو آفیسر جنریشنز اسکول ڈاکٹر غزالہ صدیقی نے کہا کہ ہم ہر سطح پر ایسے پروگرام تشکیل دیتے رہتے ہیں جن سے طلباء و طالبات میں نظم و ضبط ، اخلاقی تربیت اور حسن سلوک جیسے عناصر پروان چڑھتے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ مختلف مقابلہ جات کے انعقاد سے طلباء و طالبات میں صحت مندانہ رجحان پروان چڑھتا ہے اور ہر میدان عمل میں ایسے ہی طلباء سرفہرست نظر آتے ہیں جن میں مقابلہ کرنے کی صلاحیت موجود ہوتی ہے ۔ ہم نے انہیں اصولوں اور ضوابط کے تحت ہم نصابی سرگرمیوں کے لئے اپنی خدمات پیش کی ہے اور ہر سطح پر حوصلہ افزائی دی جا رہی ہے ۔ آخر میں مہمان خصوصی نے پوزیشن لینے والے اقبال ہائوس کے طلباء و طالبات میں ٹرافی پیش کی۔مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.