حیدرآباد پولیس کا رکشہ ڈرائیور نوجوان کے قتل کا معمہ حل کرتے ہوئے دو ملزمان کو گرفتار کرنے کا دعویٰ
ملزمان مقتول کے دوست ہیں، آلہ قتل اور خون آلود کپڑے بھی برآمد کرلئے، پولیس
اتوار 18 فروری 2018 20:40
(جاری ہے)
ایس پی ہیڈکوارٹر عبداللہ میمن نے ایس ایس پی آفس میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ 14 فروری کو مارکیٹ تھانہ کی حدود میں سول ہسپتال کے قریب بوری بند گلہ کٹی لاش کا معمہ حل کر لیا گیاہے اور پویس نے نوجوان ارسلان قریشی کے مقدمہ قتل میں دو ملزمان محسن اور شایان آرائیں کو گرفتار کر لیا ہے جو مقتول کے دوست ہیں، انہوں نے بتایا کہ ملزمان کے قبضے سے آلہ قتل اور خون آلود کپڑے بھی برآمد کر لئے گئے ہیں، ایس پی ہیڈکوارٹر نے دعویٰ کیا کہ ملزمان نے جوئے میں رقم ہارنے پر ارسلان قریشی کو قتل کیا۔
14 فروری کو سول ہسپتال او پی ڈی کے قریب کچرے کے ڈھیر سے ایک بوری ملی تھی سفاک ملزمان نے غریب رکشہ ڈرائیور نوجوان ارسلان قریشی کے ہاتھ پائوں باندھ کر کسی تیزدھار آلے سے اس کا گلا کاٹا اور پھر بوری میں بند کرکے پھینک گئے تھے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کی کٹ کی رونمائی کر دی گئی
-
چیمپئنز ٹرافی 2025ء: بھارتی بورڈ نے ٹیم کا دورہ پاکستان مودی سرکار کی اجازت سے مشروط کردیا
-
بابر اعظم نے زمان خان کو ٹی ٹونٹی سکواڈ سے باہر کرنے پر عجیب و غریب وضاحت دے دی
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری، منگل کو واحد میچ میں کرسٹل پیلس اور مانچسٹر یونائیٹڈ کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی
-
تمام توجہ عالمی کپ ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ جیتنے پر مرکوز ہے، ٹرافی لے کر آئیں گے،بابر اعظم
-
پاکستان کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کی ذمے داریاں سنبھالنے سے قبل ہی گیری کرسٹن کو بری خبر سنا دی گئی
-
جو تکلیف دے وہ محبت نہیں ہوتی: ثانیہ مرزا کی معنی خیز انسٹا اسٹوری
-
ارجنٹائن کے لیجنڈری فٹبال کوچ سیسار لوئیس مینوٹی چل بسے
-
رونالڈو نے مدرز ڈے پر اپنی والدہ ماریہ ڈیلورس اور پارٹنر جارجینا روڈریگز کیلئے محبت بھرا پیغام شیئر کر دیا
-
ویسٹ انڈیز کیخلاف یکطرفہ نہیں ہارے، پلیئرز کے حوصلے بلند ہیں: فاطمہ ثنا
-
ذاتی نہیں سب کی مشاورت سے فیصلے ہوئے ہیں،کپتان بابراعظم
-
ہماری توجہ ورلڈکپ جیتنے پر مرکوز ، ٹرافی ہم ہی لائیں گے: بابر اعظم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.