کراچی میں پی ایس ایل3کا فائنل ممکن بنائیں گے، مراد علی شاہ
پیر 19 فروری 2018 17:48
(جاری ہے)
مراد علی شاہ نے کہا کہ امید ہے کہ کراچی کنگزکراچی میں فائنل کھیل کر ٹرافی بھی جیتے گی، سندھ کے وزیر اطلاعات نے کہا کہ صوبائی وزیر اعلی کی کاوشوں کی کی بدولت پی ایس ایل تھری کا فائنل کراچی کو تفویض کیا گیا۔
قبل ازیں عارف حبیب نے استقبالی کلمات ادا کیے، اس موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے کراچی کنگز کے کپتان عماد وسیم نے کہاکہ اس سال لیگ میں اچھے نتائج دیں گے، بابر اعظم نے کہاکہ اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرنے کی کوشش کریں گے۔فرنچائز کے غیرملکی کرکٹر انگلینڈ کے روی بوپارا نے کہاکہ کراچی کنگزکی کامیابی کے لیے دعا کریں، عثمان شنواری نے کہا کہ محنت اور دعا سے جیت کو گلے لگائیں گے۔کراچی کنگز کے مینٹور و سابق ٹیسٹ کپتان راشد لطیف نے کہاکہ کراچی میں فائنل کھیلنے کی کوشش کریں گے، کراچی کنگز کی نمائندگی کرنے والے ممتازآل رانڈر شاہد خان آفریدی نے بوجوہ تقریب میں شرکت نہیں کی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پورے پاکستان میں ہم پر بے بنیاد مقدمات بنائے گئے ہیں،عمر ایوب
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.