کراچی چیمبر کا اعلی سطحی تجارتی وفد 26 فروری کو ماریشیس روانہ ہوگا
وفد تجارت بڑھانے، ماریشیس کے ذریعے افریقی ممالک تک رسائی کی ممکنات کا جائزہ لے گا
پیر 19 فروری 2018 16:30
(جاری ہے)
ماریشیس کے مذکورہ بالا دورے پر اظہار خیال کرتے ہوئے، نائب صدر کے سی سی آئی ریحان حنیف نے کہا کہ اولین مقصد دونوں ممالک کے درمیان موجودہ معمولی تجارت کو بڑھانا تو ہے ہی ساتھ ہی ماریشیس کے ذریعے پاکستانی مصنوعات کو افریقی ممالک بھیجنے کے امکانات کا بھی جائزہ لیا جائے گا۔
ماریشین ہم منصبوں سے باظابطہ اجلاسوں کے علاوہ، کراچی چیمبر کا وفد اس خوبصورت جزیرے میں مقیم پاکستانیوں کے ساتھ بھی غیر رسمی ملاقاتوں کا بھی ارادہ رکھتا ہے۔ریحان حنیف کافی پر اُمیدہیں کہ کراچی چیمبر کے وفد کے ماریشیس دورے سے یقینا دونوں ممالک کی تاجر برادریاں ایک دوسرے کے مزید قریب آئیں گی اور ساتھ پاکستان اور ماریشس کے درمیان تجارت و سرمایہ کاری بڑھانے کی راہیں ہموار ہوں گی۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
برما آفریدی فٹبال کلب ملیرکے صدر محمد یونس آفریدی کی والدہ کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار
-
محبت کی شادی کرنے والے ہاردیک پانڈیا کی اہلیہ سے علیحدگی کی خبریں طول پکڑنے لگیں
-
میکسیمو اور آندرس کو اے ٹی پی لیون اوپن ٹینس مینز ڈبلز سیمی فائنل میں اپ سیٹ شکست کا سامنا
-
آئی سی سی نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کے کمنٹیٹرز کا اعلان کر دیا
-
امریکا اوربنگلہ دیش کے درمیان تین ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کا آخری میچ (کل) کھیلا جائے گا
-
انگلینڈ اور پاکستان کی خواتین ٹیموں کے درمیان دوسرا ون ڈے کرکٹ میچ 26مئی کو کھیلا جائے گا
-
محسن نقوی نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کے لیے قومی ٹیم کا اعلان روک دیا
-
شاہد آفریدی ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کے ایمبیسیڈر مقرر
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ، پاک بھارت میچ کی ٹکٹس کی زیادہ قیمتوں پر آئی سی سی کو تنقید کا سامنا
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ، گریم سوان نے ٹاپ فور ٹیموں میں پاکستان کو شامل نہ کیا
-
پونٹنگ ،اینڈی فلاور کے بعد جسٹن لینگر کا بھی بھارتی ٹیم کی کوچنگ سے انکار
-
انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹی ٹونٹی کے لیے پاکستان کی ممکنہ پلیئنگ الیون سامنے آگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.