مسلم لیگ(ن) کا اعلیٰ عدلیہ اور ججز سے متعلق پالیسی تبدیل کرنے کا فیصلہ
وزیراعظم کی ججزکےطرزعمل کوپارلیمنٹ میں زیربحث لانے کی ہدایت، صبروتحمل کی پالیسی کاغلط فائدہ اٹھایا جارہا ہے،جبکہ پارٹی قیادت کوجان بوجھ کرٹارگٹ کیا جارہا ہے،پارلیمانی ارکان نے نوازشریف کی قیادت پراعتماد کا اظہارکردیا۔ پارلیمانی پارٹی کااجلاس
ثنااللہ ناگرہ پیر 19 فروری 2018 18:13
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیرصدارت ن لیگ کی پارلیمانی پارٹی کااجلاس ہوا، جس میں ملک کی سیاسی صورتحال اور عدلیہ کے طرزعمل پرتبادلہ خیال کیا گیا، جبکہ اجلاس میں سابق وزیراعظم نوازشریف کی قیادت پربھرپوراعتماد کا اظہار کیا گیا جبکہ نوازشریف کے بیانیے کی حمایت کا فیصلہ بھی کیا گیا۔
اجلاس میں وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے ارکان کوججز کے طرزعمل کوپارلیمنٹ میں زیربحث لانے کی ہدایت کردی ہے۔انہوں نے کہا کہ دونوں ایوانوں اور ہرفورم پرججز کے طرزعمل کوزیربحث لایا جائے۔ اس موقع پرپارلیمانی ارکان نے وزیراعظم کے اعلان کی حمایت کردی۔ پارلیمانی ارکان نے مسلم لیگ ن کے صدر نوازشریف کی قیادت پربھرپور اعتماد کا اظہار بھی کردیا ہے۔اجلاس میں اتفاق کیا گیا کہ ن لیگ کی جانب سے صبروتحمل کی پالیسی کا غلط فائدہ اٹھایا جارہا ہے۔ایسا لگ رہاہے کہ ن لیگ اور اس کی قیادت کوجان بوجھ کرٹارگٹ کیا جارہا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.