ٹھٹھرتی سردی میں جوتوں کے ڈھیر پر سوئے معصوم بچے نے سب کو آبدیدہ کر دیا
مقدس فاروق اعوان پیر 19 فروری 2018 18:20
(جاری ہے)
اور یہ بچہ سارا دن جو کمائی کرتا ہے اس سے گھر کا گزارا ہو جاتا ہے۔ لیکن بچہ جس معصومیت سے جوتوں کے ڈھیر پر سو رہا ہے اس نے دیکھنے والوں کو آبدیدہ کر دیا ہے۔
مقام افسوس ہے جس عمر میں بچے کو سکول بھیجنا چاہئیے اس عمر میں اسے گھر کی کفالت کی ذمہ داری سونپ دی گئی ہے۔جس سے پتہ چلتا ہے کہ ہمارے ملک میں غریبی اور بے روز گاری کس حد تک بڑھ چکی ہے کہ پیٹ بھرنے کے لئے بچوں کو کام پر لگا دیا جاتا ہے۔ بچے کی اس تصویر پر سوشل میڈیا صارفین نے بھی سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اتنی سی عمر میں بچے کو کام پر لگا دینا ظلم ہے۔مزید اہم خبریں
-
اسٹیبلشمنٹ اور عمرا ن خان ڈیل کا علم نہیں ہے، کالے شیشوں کے تمام پرمٹ منسوخ کررہے ہیں ، محسن نقوی
-
'اسلام پسند' ریلی کے بعد جرمن وزیر کا سخت کارروائی پر زور
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کمزور ، کھوکھلی بنیاد والی حکومت کی مدت پوری ہوتے ہوئے دکھائی نہیں دے رہی ‘ شاہد خاقان عباسی
-
ای خدمت مرکز گوجرانوالہ میں عوام کی سہولت کیلئے نادرا کی خدمات بھی میسر ہو گئیںٌ
-
190 ملین پاؤنڈ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے علاوہ 8 نام ای سی ایل سے خارج
-
آئین کے تحت سینیٹ کا رکن وزیراعظم نہیں بن سکتا تو ایک سینیٹر ڈپٹی وزیر اعظم کیسے بن سکتا ہے؟.ماہرین آئینی امور کاسوال
-
بشام میں چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشت گرد گرفتار
-
فواد چوہدری نے بنیادی اصلاحات پر تمام سیاسی جماعتوں سے متفق ہونے کی اپیل کردی
-
یورپی یونین میں مزید چارجنگ اسٹیشن لگائے جائیں، کار ساز ادارے
-
پی ٹی آئی کے یوم تاسیس پر ریلی: گوہر خان، عمر ایوب و دیگر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے گالا ڈنر میں شرکت، اہم امور پر تبادلہ خیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.