سنجے دت کی زندگی پر بننے والی فلم کا پہلا ٹریلر 8 مئی کو ریلیزکیا جائے گا
پیر 19 فروری 2018 19:37
(جاری ہے)
بھارتی میڈیا کے مطابق بالی وڈ اداکار سنجے دت اپنی زندگی پر بننے والی فلم کا ٹریلر 8 مئی کو ریلیزکرنا چاہتے ہیںکیونکہ یہ دن ان کے لئے بہت خاص دن ہے، اس دن اداکار سنجے دت کی بطور اداکار 1981 میں پہلی فلم راکی ریلیزکی گئی جس کے ہدایتکار ان کے والد سنیل دت تھے، یہی وجہ ہے کہ سنجے دت چاہتے ہیں کہ ان کی زندگی پر مبنی فلم کا ٹریلر 8 مئی کو ریلیزکیا جائے گا۔
ہدایتکار راج کمار ہیرانی کی فلم کا نام ابھی تک نہیں رکھا گیا ہے ،فلم میں اداکار رنبیر کپور ، منیشا کوئرالہ ،سونم کپور ، دیا مرزا ، وکی کوشال ، پاریش راول اور کرشمہ تنا شامل ہیں، فلم رواں سال 29 جون کو ریلیز کی جائے گی۔۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
-
پاکستان کے نامورصداکار، اداکاراورشاعرطارق عزیز کا یوم پیدائش (کل) منایا جائیگا
-
معروف گلوکار و اداکار عاصم اظہر کا اپنا ڈیبیو البم جاری کرنے کا اعلان
-
’’تارک مہتا کا الٹا چشمہ‘‘کا روشن سنگھ سوڈھی لاپتہ،شکایت درج
-
کترینہ کیساتھ فلم کی پیشکش،ابرارالحق اتنی لمبی نہ چھوڑیں، مشی خان
-
نارضگیاں ختم ، بن بلائے گووندابھانجی کی شادی میں پہنچ گئے
-
آئی پی ایل کی غیرقانونی سٹریمنگ،تمنا بھاٹیہ، سنجے دت اور بادشاہ سائبر سیل طلب
-
پنجاب میں ڈرامہ کوئین کی نئی قسط ریلیز ہوگئی
-
مریم نواز کو پولیس وردی میں دیکھ کر نور بخاری گرویدہ ہوگئیں، تعریف کئے بغیر نہ رہ سکیں
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی، ابرار الحق کا انکشاف
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.