تحریک انصاف نے آصف زرداری کے خلاف سندھ اسمبلی میں مذمتی قرارداد جمع کرادی
پیر 19 فروری 2018 20:25
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے سندھ اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر خرم شیرزمان نے آصف زرداری کے متناذعہ بیان کے خلاف سندھ اسمبلی میں مذمتی قرار داد جمع کرادی ہے ،قرارداد میں کہا گیا ہے کہ آصف زرداری کے راؤانوارسے متعلق متنازعہ بیان کی مذمت کرتے ہیں ،آصف زرداری راؤانوار کی حمایت سے متعلق اپنے بیان پر قوم سے معافی مانگیں ۔
واضح رہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے نجی ٹی وی چینل کو دئے گئے اپنے ایک انٹرویو میں نقیب محسود قتل کیس میں مفرور سابق ایس ایس پی ملیر راؤانوار کو بہادر بچہ قراردیا تھا۔انہوں نے مزید کہا تھاکہ راؤانوار کسی بیگناہ کو قتل نہیں کرسکتا ،نقیب قتل کیس کو میڈیا نے ذیادہ ہوا دی ہے۔واقعے کی از سر نو تحقیقات کی جائیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.