شاہد خاقان عباسی نے وزارت عظمٰی کے لئے اپنا اُمیدوار شہباز شریف کو قرار دے دیا، مریم نواز بھی متفق
سمیرا فقیرحسین منگل 20 فروری 2018 11:50
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم بننے کے لئے وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف تمام اراکین میں سب سے زیادہ قابل ہیں۔
جو اپنی غیر معمولی صلاحیتوں اور بہترین حکمت علمی کی وجہ سے نہ صرف پاکستانی عوام میں مقبول ہیں بلکہ بڑی تعداد میں غیر ملکی باشندوں کے دلوں پر بھی راج کرتے ہیں۔مریم نواز نے کہا کہ آئندہ انتخابات میں شہباز شریف کو وزیر اعظم بنانے کے پارٹی فیصلے سے 500 فیصد متفق ہیں۔ کیونکہ وزیر اعلیٰ شہباز شریف کا شمار پارٹی کے سینئر رہنماؤں میں ہوتا ہے۔ جو پارٹی کے’’ عوام خدمت ‘‘ مقاصد اور نظریے سے بخوبی آگاہ ہیں۔ ان کی قیادت میں پنجاب نے تعلیم اور صحت سمیت کئی شعبوں میں نمایاں ترقی کی ہے۔ مسلم لیگ ن اس وقت جن مشکلات سے دوچار ہیں، عوام اور پارٹی کارکنان ان سے بخوبی واقف ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈارکی ورلڈ اکنامک فورم کے اجلاس کے موقع پر سعودی وزیر توانائی شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان سے ملاقات
-
ضلع خیبر میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 دہشتگرد مارے گئے
-
پنجاب میں عام تعطیل کا اعلان
-
گلگت بلتستان میں پن بجلی کی بے پناہ صلاحیت کو ترقی کیلئے استعمال کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت آصف علی زرداری کی گلگت بلتستان کے گورنر اور وزیر اعلیٰ سے ملاقات میں گفتگو
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا پاسپورٹ آفس کا دورہ ، شہریوں سے مسائل دریافت کئے
-
جلسہ کرنا پی ٹی آئی کا آئینی حق ہے، اسد قیصر کے مطالبے کی حمایت کرتا ہوں
-
غزہ میں جنگ بندی کے لیے سعودی عرب میں ملاقات
-
وزیردفاع خواجہ محمد آصف سے ترکیہ کی بری افواج کے کمانڈرجنرل سیلکوک بایراکتاراوغلو کی ملاقات
-
مرضی کے ریفری کیساتھ میچ کھیلنے والے مافیا کو رفیق تارڑ اور جسٹس قیوم جیسے ججز ہی بھاتے ہیں
-
اسٹیٹ بینک آف پاکستان یکم مئی کو یوم مزدورکے موقع پر بند رہے گا
-
پاکستان اور آسٹریا کے درمیان تجارت کے فروغ کیلئے عملی اقدامات کی ضرورت ہے‘چوہدری شافع حسین
-
گوادرسے قراقرم کی چوٹیوں تک موٹروے پولیس کو تعینات کیا جائے گا‘ عبد العلیم خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.