مینگورہ میں سوات یونیورسٹی کا ذیلی کیمپس قائم کیا جائے گا، رقم فراہم کی جائے گی،وزیر تعلیم انجینئر بلیغ الرحمان
منگل 20 فروری 2018 16:40
(جاری ہے)
منگل کو ایوان بالا میں وقفہ سوالات کے دوران سینیٹر احمد حسن کے ایک سوال کے جواب میں وزیر تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت انجینئر بلیغ الرحمان نے بتایا کہ مینگورہ میں سوات یونیورسٹی برائے خواتین کے ذیلی کیمپس کے قیام کے لئے کام جاری ہے۔
اگست 2017ء میں اس منصوبے کی منظوری دی گئی۔ خیبر پختونخوا حکومت نے اس کیمپس کے لئے پوری زمین نہیں دی۔ 2017-18ء کے پی ایس ڈی پی میں اس منصوبے کے لئے پچاس ملین روپے رکھے گئے ہیں۔ ابھی تک یہ رقم جاری نہیں کی گئی تاہم مالی سال 2017-18ء کی تیسری اور چوتھی سہ ماہیوں میں رقم جاری کی جائے گی۔مزید اہم خبریں
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
-
پاکستانی نوجوانوں میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا بڑھتا ہوا رجحان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.