پیپلز یوتھ آرگنائزیشن ہزارہ ڈویژن کے عہدیداروں کا اعلان کر دیا گیا
جمعرات 22 فروری 2018 12:40
(جاری ہے)
نوٹیفکیسن کے خلاف سید نادار شاہ ترمذی کو پیپلز یوتھ آرگنائزیشن ہزارہ کا صدر، ماجد خان جدون کو سیکرٹری جنرل، مقصود خان کو سینئر نائب صدر اور فواد بخاری کو سیکرٹری اطلاعات پیپلز یوتھ آرگنائزیشن ہزارہ منتخب کر لیا ہے۔
اس سے پہلے پیپلز یوتھ آرگنائزیشن کے صوبائی صدر ملک امجد خان اعوان، صوبائی سیکرٹری اطلاعات حنیف خان اور صوبائی کابینہ کے عہدیداروں نے ہزارہ ڈویژن کا تاریخی دورہ کیا جس میں ہزارہ ڈویژن کے ساتوں ڈسٹرکٹ جن میں ہری پور، ایبٹ آباد، مانسہرہ، بٹگرام، لوئر کوہستان اور اپر کوہستان شامل ہیں، کا کامیاب دورہ کیا جہاں ہر جگہ صوبائی صدر اور کابینہ کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.