بحرین نے 2018 کے آخر تک ویلیو ایڈڈ ٹیکس پر عملدرآمد کرنے کا اعلامیہ جاری کر دیا
سعدیہ عباس جمعرات 22 فروری 2018 13:39
(جاری ہے)
اس لیے بحرین نے ویلیو ایڈڈ ٹیکس پر عملدرآمد یکم جنوری 2018ءسے شروع کرنے کے بجائے 2019ءتک ملتوی کردیا تھا۔
بحرین کے وزارت خزانہ نے اعلان کیا تھا کہ اس حوالے سے قانون سازی باقی ہے۔ مکمل ہونے پر ہی ویلیو ایڈڈ ٹیکس کی وصولی شروع ہوگی۔ ممکن ہے کہ 2018ءکے وسط تک عمل درآمد شروع کرادیا جائےگا۔ لہذا گزشتہ روز بحرین کے وزارت خزانہ نے اعلامیہ جاری کیا ہے کہ ویلیو ایڈڈ ٹیکس سے متعلق انہوں نے تیاریاں تقریباً مکمل کر لیں ہیں اور اب 2018 کے اختتام تک ویلیو ایڈڈ ٹیکس نافذ کر دیا جائے گا ۔ عوام کو بھی مطلع کر دیا گیا تاکہ وہ ذہنی طور پر ٹیکس کی وجہ سے بڑھنے والی اشیاء کی قمیتوں کے لیے تیار رہیں ۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی
-
واٹس ایپ نے بھارت میں اپنے آپریشن بند کرنے کے دھمکی دے دی
-
امریکہ کی جانب سے نام نہاد ’’حد سے زیادہ پیداوار ‘‘ایک جھوٹا بیانیہ ہے ، چین
-
حرمین انتظامیہ کی زائرین کو ماسک پہننے کی ہدایت
-
اہلیہ پر کرپشن کے الزامات، ہسپانوی وزیراعظم کا استعفی نہ دینے کا فیصلہ
-
امریکا کے بعد فرانس کی یونیورسٹیوں میں بھی غزہ کے حق میں احتجاج
-
بھارت ، مقابلے کے امتحان کے تیاری کرنے والے طلبہ خود کشیاں کرنے لگے
-
بھارت ، اطراف تیندوے کی موجودگی سے شہریوں میں خوف
-
امریکی سرزمین پرقتل کی بھارتی سازش پروائٹ ہائوس کا بیان آ گیا
-
بھارت، شرپسندوں نے مسجد میں گھس کر امام کو شہید کردیا
-
امریکا میں ملزم کی پولیس پر فائرنگ، 4 افسران ہلاک
-
امریکی صدرکے قطری امیر، مصری ہم منصب کو فون
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.