پاکستان بحریہ جدید اور پیشہ ورانہ امور میں مہارت رکھنے والا عسکری ادارہ ہے،ایڈمرل ظفر محمود عباسی
مضبوط اور متوازن معیشت کے بغیر کسی بھی ملک کی تعمیر و ترقی و ترقی کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکتا،نیول چیف کی کاٹی کے وفد سے گفتگو
جمعرات 22 فروری 2018 19:27
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ سی پیک خطے میں ایک گیم چینجر کی حیثیت رکھتا ہے اور پاکستان کی ترقی اور کامیابی کی راہ میں یہ بنیادی کردار ادا کرے گا ۔
اس موقع پر کاٹی کے صدرطارق ملک نے کہا کہ بزنس کمیونٹی اس ملک کی صنعت و تجارت کو بڑھانے میں اپنا بھرپور کردار ادا کررہی ہے اور ہمیشہ پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے ، اس موقع پر انہوں نے چیف آف نیول اسٹاف ایڈمرل ظفر محمود عباسی کو کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری کے دورے کی بھی دعوت دی ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
کراچی: سابق شوہر نے بیوی کوچھریوں کے وار کرکے قتل کردیا
-
آئین میں کہاں لکھا ہے کابینہ قانون سے بالاترہے۔ چیف جسٹس
-
ریاستہائے متحدہ امریکہ اورپاکستان کے درمیان ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ (ٹی آئی ایف ای) کا بین المذاکرہ اجلاس
-
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ٹویٹ
-
وزیراعلی مریم نواز شریف نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
ایف بی آرکا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام
-
خیبر پختونخواہ حکومت کا لاکھوں ٹن گندم کی خریداری کا فیصلہ
-
بھارتی شہری نے پاکستانی لڑکی کو دل کا عطیہ کرکے نئی زندگی دے دی
-
نجی شعبہ زراعت تبدیل کرنے میں موثر کردار ادا کرسکتا ہے، وزیرخزانہ
-
افغان شہریوں کو ڈھائی لاکھ روپے لیکر شناختی کارڈ جاری کرنیوالا نادرا کا افسر گرفتار
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ہالینڈ کی سفیر مسز ہینی ڈی وریس کی ملاقات، ڈچ کمپنیوں کوسرمایہ کاری کی دعوت
-
عمران خان کو ریاستی اداروں کے خلاف بیانات سے اجتناب برتنے کے حکم پر تنقید و سوالات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.