ہم سے وہ کھیل نہ کھیلیں جو ہم نے خود ایجاد کیا‘ ٹانگیں نہ کھینچیں،جسٹس شیخ عظمت سعید
ہم نے آپ کیلئے اسکرین آویزاں کی ہے ‘ ہمیں کونسی فلم دکھا رہے ہیں ،کس کس فلم کو آسکر ایوارڈ ملا، سپریم کورٹ میں وفاقی وزیر نجکار ی دانیال عزیز کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت کرنے والے بنچ کے سربراہ کے ریمارکس
جمعہ 23 فروری 2018 15:00
(جاری ہے)
دانیال عزیز کو توہین عدالت کے مرتکب بیانات کی ٹرانسکرپٹ فراہم کردی گئی۔ سپریم کورٹ نے کیس کی سماعت چھ مارچ تک ملتوی کردی۔ کیس کی سماعت سپریم کورٹ کے جج جسٹس شیخ عظمت سعید کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کی۔ جسٹس شیخ عظمت سعید نے کہا کہ ہم نے آپ کے لئے اسکرین آویزاں کی ہے ہمیں کون سی فلم دکھا رہے ہیں۔
کس کس فلم کو آسکر ایوارڈ ملا دانیال عزیز کے وکیل نے کہا کہ کوئی فلم نہیں دکھانی تحریری جواب داخل کرادیا ہے۔ جسٹس شیخ عظمت سعید نے کہا کہ ہم سے وہ کھیل نہ کھیلیں جو ہم نے خود ایجاد کیا۔ ٹانگیں نہ کھینچیں وکیل صاحب کیا آپ کے پاس کریڈٹ کارڈ ہی یاد رکھیں کریڈٹ کارڈ کی ایک حد ہوتی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.