بیوروکریسی کی ہڑتال،تحریک انصاف کا سیکرٹریٹ میں تالاتوڑ احتجاج کااعلان
ثنااللہ ناگرہ جمعہ 23 فروری 2018 16:11
(جاری ہے)
نیب کی جانب سے احد چیمہ کی گرفتاری غیرآئینی ہے،سرکاری ملازمین کی انا کومجروح نہ کیا جائے۔ملاقات کرنیوالے افسران میں چیف سیکرٹری پنجاب، ایڈیشنل سیکرٹری،آئی جی پنجاب پولیس،سیکرٹری داخلہ سمیت دیگرشامل تھے۔ملاقات میں وزیرقانون پنجاب رانا ثنا ء اللہ بھی موجود تھے۔
اس موقع پر سیکرٹریز اور کمشنرزنے پنجاب سیکرٹریٹ سے متفقہ قرار داد وزیراعلیٰ پنجاب کوپیش کی ۔بیوروکریسی کے اس رویے پرتحریک انصاف میدان میں آگئی ہے۔پی ٹی آئی نے آج پنجاب اسمبلی میں بھی احتجاج کیا اور اب سیکرٹریٹ پنجاب کی جانب مارچ شروع کردیا ہے۔جہاں پرپی ٹی آئی پنجاب کے ارکان اسمبلی اپوزیشن لیڈرمیاں محمودالرشید کی قیادت میں تالاتوڑ احتجاج کریں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
-
اسکاٹ لینڈ کے پہلے مسلم پاکستانی نژاد وزیراعظم نے استعفیٰ دیدیا
-
بھارتی وزیرخارجہ امیت شاہ ہیلی کاپٹر حادثے میں بال بال بچ گئے
-
پی ٹی آئی سے مذاکرات سے انکاری نہیں، فضل الرحمان
-
صدر آصف علی زرداری سے ترک بری افواج کے کمانڈر کمانڈرسیلکوک بایراکتار اوغلو کی ملاقات ، دونوں برادر ممالک کے درمیان دفاعی تعاون سے متعلق امور پر تبادلہ خیال
-
اطالیہ کی سفیر کی احمد چیمہ سے ملاقات ،مختلف امورپر تبادلہ خیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.