احد چیمہ کی گرفتاری پر بیورو کریسی کے رویے کے خلاف اظہار تشویش کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع
جمعہ 23 فروری 2018 16:40
(جاری ہے)
قائد حزب اختلاف میاں محمود الرشید کی طرف سے جمع کروائی گئی قرار داد میں کہا گیا ہے کہ احد چیمہ کی گرفتاری پر بیوروکریسی کے کچھ ارکان احتجاج کر رہے ہیں، انکی جانب سے سرکاری فرائض انجام دینے سے انکار پر اظہار تشویش کرتے ہیں۔
بیورو کریسی حکومت کی کرپشن کو چھپانے کی آلہ کار نہ بنے وہ بطور پبلک سرونٹس اپنے فرائض منصبی بے خوف و خطر انجام دے،بیورو کریسی کے اس رویے پر عوام میں سخت تشویش پائی جارہی ہے۔کرپشن میں زیر حراست ملزم کو ترقی دینا انصاف کے قتل کے مترادف ہے،ایسے شخص کے گریڈ بیس میں ترقی کے احکامات کو فوری واپس لیا جائے۔قرارداد میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ احد چیمہ کو فی الفور معطل کیا جائے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سٹیٹ بینک کا نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان، موجودہ شرح سود برقرار رہے گی
-
علی امین گنڈاپور کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی
-
علی امین گنڈا پور، عمر ایوب اور شبلی فراز کو اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا اختیار دیا ہے، عمران خان
-
اسٹیبلشمنٹ اور عمرا ن خان ڈیل کا علم نہیں ہے، کالے شیشوں کے تمام پرمٹ منسوخ کررہے ہیں ، محسن نقوی
-
'اسلام پسند' ریلی کے بعد جرمن وزیر کا سخت کارروائی پر زور
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کمزور ، کھوکھلی بنیاد والی حکومت کی مدت پوری ہوتے ہوئے دکھائی نہیں دے رہی ‘ شاہد خاقان عباسی
-
پاکستان اور سعودی عرب کے معاشی تعلقات نئے دور میں داخل ہو چکے، وزیراعظم
-
ای خدمت مرکز گوجرانوالہ میں عوام کی سہولت کیلئے نادرا کی خدمات بھی میسر ہو گئیںٌ
-
190 ملین پاؤنڈ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے علاوہ 8 نام ای سی ایل سے خارج
-
آئین کے تحت سینیٹ کا رکن وزیراعظم نہیں بن سکتا تو ایک سینیٹر ڈپٹی وزیر اعظم کیسے بن سکتا ہے؟.ماہرین آئینی امور کاسوال
-
بشام میں چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشت گرد گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.