سرفراز احمد میرے پسندیدہ کھلاڑی ہیں، مایا علی
ٹیم فائنل میں پہنچی تو کراچی فائنل دیکھنے ضرور جائونگی، برانڈ ایمبیسڈر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی گفتگو
جمعہ 23 فروری 2018 19:28
(جاری ہے)
نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی برانڈ ایمبیسڈر مایا علی نے کہا کہ اپنی ٹیم کا پہلا میچ دیکھنے کیلئے بے تاب ہوں، انہوں نے کہا کہ قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد میرے پسندیدہ کھلاڑی ہیں۔
انہوں نے کہا کہ کرکٹ پوری قوم کا پسندیدہ کھیل ہے اور جب سے پی ایس ایل شروع ہوا ہے تو ہماری سپورٹ بھی ٹیموں کے ساتھ ہے۔ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ دعا ہے ہماری ٹیم فائنل میں جائے ، اگر ٹیم فائنل میں گئی تو فائنل دیکھنے کراچی ضرور جائونگی۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں، مایا خان
-
ماضی میں دبا ئوکا سامنا کیا، کترینہ کیف
-
اداکاروں کو سوشل میڈیا فالوورز کی تعداد دیکھ کرکام دیا جاتا ہے، اسماء عباس
-
کامیڈین شیام رنگیلا کا نریندر مودی کیخلاف انتخابات لڑنے کا اعلان
-
فلم ’ہے بے بی‘ میں اکشے کمار اور ودیا بالن کی بیٹی کی حالیہ تصاویر وائرل
-
میرے بڑے بھائی حقیقی زندگی میں سپرمین جیسے مضبوط ہیں، بابی دیول
-
اداکارہ پرینیتی چوپڑا کے شوہر آنکھوں کی پیچیدہ بیماری میں مبتلا ، بینائی جانے کا خدشہ
-
سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کیس کے ملزم کی جیل میں موت، اہل خانہ کا قتل کا الزام
-
اداکارہ انوشکا شرما کی سالگرہ ،ویرات کوہلی کی رومانوی پوسٹ
-
توقع نہیں تھی کہ عشق مرشد ڈرامہ اتنا ہٹ جائے گا،اپنی تعریفیں سن کر خوشی ہوتی ہے ، بلال عباس
-
گٹارسٹ ڈوئن ایڈی انتقال کر گئے
-
لالی ووڈ کی نئی فلم ’’نولو نوٹینشن‘‘ آتے ہی چھاگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.