صدر مملکت ممنون حسین کل کراچی میں خاتون پاکستان گرلز سیکنڈری اسکول کا دورہ کریں گے

جمعہ فروری 20:53

صدر مملکت ممنون حسین کل کراچی میں خاتون پاکستان گرلز سیکنڈری اسکول ..
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 23 فروری2018ء) صدر مملکت ممنون حسین کل (ہفتہ) کراچی میں خاتون پاکستان گرلز سیکنڈری اسکول کا دورہ کریں گے ، دورے میں صدر مملکت کو اسکول میں طالبات کو فراہم کردہ سہولیات اور تعلیمی امور پر بریفنگ دی جائے گی ۔