کوئٹہ، صوبائی حکومت وزیر اعلیٰ بلوچستان کی قیادت میں عوام کے دیرینہ مسائل کے حل کیلئے بھر پور اقدامات کررہی ہے، میر شہزاد صالح بھوتانی
مسائل کو چیلینج سمجھ کر ان کے حل کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائیں گے، معاون خصوصی
ہفتہ 24 فروری 2018 21:46
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ہمیںاس بات کا بخوبی احساس ہے کہ ہمارے صوبے میں بسنے والے لوگوں کی اکثریت غریب ہے جو اپنی غربت اورناداری کی وجہ سے اپنے نوجوان بچوں کی بروقت شادی نہیں کرواسکتے لہٰذا محکمہ سماجی بہبود اپنے محدود وسائل کے باوجود ان نوجوان لڑکے اور لڑکیوں کی شادی کیلئے ممکنہ وسائل فراہم کررہی ہے تاکہ ان بچوں کے والدین کے بوجھ میں کمی واقع ہوسکے۔
اس موقع پر سیکریٹری سماجی بہبود سردار خان بگٹی نے اجتماعی شادی کی تفصیلات سے شرکاء کو آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ اس سال محکمہ کی جانب سے کل سو 100 جوڑوں کی اجتماعی شادی کرائی جائے گی جن میں سے 75 جوڑوں کی شادی کوئٹہ میں جبکہ پچیس 25جوڑوں کی اجتماعی شادی نصیر آباد میں کرائی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ ان شادیوں پر حکومت کی جانب سے تقریبا ً 2کروڑ روپے خرچ کیئے جائیں گے۔ جس میں ہر جوڑ ے کی شادی پر 2لاکھ روپے خرچاہوگا۔ انہوں نے کہا کہ ان تمام جوڑوں کو ان کے شادی کے موقع پر بنیادی گھریلواستعمال کے اشیاء کے علاوہ دلہن کو ایک سونے کا سیٹ بھی دیا جائے گا۔ جبکہ آئندہ سال محکمہ کی جانب سے کوششیں کی جارہی ہیں کہ شادی شدہ جوڑوں کی تعدادکو 100سو سے بڑھا کر 200دو سو کیا جائے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.