اگر ایتھلیٹ ہوتی تو کرکٹر بننا پسند کرتی ، ماہرہ خان
امید ہے پاکستان میں کھیلوں کے میدان جلد آباد ہو جائینگے، نجی ٹی وی سے گفتگو
ہفتہ 24 فروری 2018 22:58
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ میرے خاندان میں کرکٹ اور فٹبال کو بہت زیادہ پسند کیا جاتا ہے۔
کرکٹ کے ذریعے دنیا بھر میں پاکستان کا اچھا تاثر پیش کرنے بارے انہوں نے کہاکہ اس کیلئے ضروری ہے کہ پہلے قوم اپنے اندر اپنے ملک کا اچھا ثاثر پیدا کرے، اسی طرح سے ہم دنیا کے سامنے ملک کا اچھا تاثر پیش کر سکتے ہیں۔انہوں نے پاکستان میں کرکٹ کی واپسی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ امید ہے پاکستان میں کھیلوں کے میدان جلد آباد ہو جائینگے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.